: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے جمعرات کو یہاں پرگتھی بھون میں منعقدہ 74ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے موقع پر قومی پرچم لہرایا۔ انہوں نے اس موقع پر مہاتما گاندھی اور ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی تصویروں پر پھول چڑھائے اور قوم کی تعمیر میں ان کے
تعاون کو یاد کیا۔
وزراء ویمولا پرشانت ریڈی، ستیہ وتی راٹھوڈ، چودھری ملاریڈی، ایم ایل سی پلا راجیشور ریڈی، ایس مدھوسودھاناچاری، نوین راؤ، شمبھی پور راجو، چیف سکریٹری اے سانتھی کماری، ڈی جی پی انجنی کمار اور چیف منسٹر کے دفتر کے دیگر اعلیٰ عہدیداروں اور منتخب نمائندوں نے تقریبات میں شرکت کی۔