: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 9 جنوری (ذرائع) بھارت راشٹرا سمیتی کے صدر اور چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ 18 جنوری کو کھمم میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
ان کے ساتھ عاپ کے صدر اور دہلی کے
وزیر اعلی اروند کیجریوال، پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت سنگھ مان، اور کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین کے ساتھ ساتھ سماج وادی پارٹی کے صدر اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو بھی ہوں گے۔