: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی کے اپنے پانچ روزہ دورے کے بعد، بی آر ایس کے صدر اور چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ جمعہ کی شام حیدرآباد واپس آئے۔
بی آر ایس کے
قومی دفتر کا افتتاح کرنے کے علاوہ، وہ ہم خیال سیاسی جماعتوں، کسان یونینوں اور مختلف شعبوں کے ماہرین کے ساتھ ملاقاتوں میں مصروف تھے جو قومی سیاست میں ایک معیاری تبدیلی لانے کے لیے ان کی کوششوں میں شامل ہونے کے خواہشمند تھے۔