: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے بدھ کے روز دادا صاحب پھالکے ایوارڈ یافتہ پیڈی جئے راج کو ان کی 113 ویں یوم پیدائش پر زبردست خراج
عقیدت پیش کیا ہے۔
چیف منسٹر نے کہا کہ تلنگانہ کی سرزمین پر پیدا ہونے والے جئے راج نے ہندوستانی فلم انڈسٹری میں سرفہرست مقام حاصل کیا اور قومی سطح پر تلنگانہ کی شان کو پھیلایا۔