: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: سابق ڈپٹی اسپیکر کوپلا ہریشور ریڈی کی آخری رسومات ریاستی حکومت کے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی۔
چیف منسٹر کے
چندر شیکھر راؤ نے اس سلسلے میں فیصلہ کیا۔ انہوں نے چیف سکریٹری اے سانتھی کماری کو ہدایت دی کہ وہ سوگوار خاندان کے ارکان کے ساتھ رابطہ کریں اور ریاستی آخری رسومات کے لیے ضروری انتظامات کریں۔