the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد10فروری (یواین آئی)تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے ضلع نلگنڈہ کے نیلاکالو میں نیلاکالولفٹ اریگیشن اسکیم اور دیگر 12لفٹ اریگیشن اسکیمس کیلئے سنگ بنیاد



رکھا۔
ان آبپاشی پروجیکٹس کی تعمیر پر تقریبا تین ہزار کروڑروپئے کا صرفہ عائد ہوگا۔
وزیراعلی 12.40بجے ہیلی کاپٹر سے نیلہ کونڈہ پہنچے اور وہاں سے نیلاکالو پہنچے جہاں انہوں نے پوجا کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.