the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

جگتیال: چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے چہارشنبہ کے روز شہر جگتیال میں مربوط ضلع دفاتر کامپلکس کا افتتاح کیا۔
چیف منسٹر ہیلی کاپٹر کے ذریعہ ضلع ہیڈکوارٹر پہنچے،



کلکٹریٹ کے احاطے میں اترے، جہاں سے انہوں نے ٹی آر ایس پارٹی کے نئے ضلع دفتر کا رخ کیا اور اس کا افتتاح کیا۔
بعد میں انہوں نے جگتیال میڈیکل کالج کی مجوزہ عمارت کا سنگ بنیاد رکھا اور انٹیگریٹڈ ڈسٹرکٹ آفسز کمپلیکس کا بھی افتتاح کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.