: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بی آر ایس کے قومی صدر اور چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے مبینہ ایکسائز پالیسی اسکام کے سلسلے میں سی بی آئی کے ذریعہ دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسوڈ یا کی
گرفتاری کی مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ مودی-اڈانی گٹھ جوڑ سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کی کوشش کے سوا کچھ نہیں ہے۔
سیسوڈیا کو سی بی آئی نے اتوار کی شام کو ایجنسی کی طرف سے تقریباً آٹھ گھنٹے تک پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کیا تھا۔