the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
دہرادون، - : اتراکھنڈ میں شدید بارش کی وجہ سے سڑکیں تالاب بن گئی ہیں- ساتھ ہی  بہت سے راستے بند پڑے ہیں- سیکورٹی کے لحاظ سے کیدارناتھ مسافروں کو سفر کے پڑاوو پر روکا گیا ہے- وہیں، بدری ناتھ ہائی وے کے کئی مقامات پر  راستے بند ہونے اور کھولنے کا سلسلہ چلتا رہا- ساتھ ہی پہاڑی



علاقوں کے اسکولوں میں پہلے ہی چھٹی کا اعلان کی ہوئی هے- موسم محکمہ کے مطابق ریاست میں اگلے 48 گھنٹے بھاری گزر سکتے ہیں. دہرادون موسم سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر وکرم سنگھ کے مطابق اس دوران پہاڑھی  اور میدانی عیلاکوں   میں بھاری بارش کا امکان ہے. انہوں نے مسافروں اور انتظامیہ کو چوکس رہنے کی صلاح دی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.