the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
ذرائع:

این ٹی پی سی کمپنی کے عہدیداروں نے جی ایچ ایم سی کے عملہ کے ساتھ چارمینار کے آس پاس جھاڑو سے صفائی کی اور لوگوں کو اپنے آس پاس کے علاقوں اور سیاحتی علاقوں میں صفائی برقرار رکھنے کا پیغام دیا۔

اس پروگرام



میں این ٹی پی سی کے جنرل منیجر، ایگزیکٹیو ڈائریکٹر اور دیگر نے شرکت کی۔

این ٹی پی سی کے زیر اہتمام صفائی پروگرام میں جی ایچ ایم سی عملہ اور عہدیداروں نے بھی حصہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کا بنیادی مقصد لوگوں میں صفائی کے بارے میں شعور بیدار کرنا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.