the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سرینگر،ر 16 فروری (یواین آئی) شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں آج سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

سرکاری ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کے موجود ہونے کی اطلاع ملنے کے بعد آج صبح ضلع کے پلهالن



علاقے میں سیکورٹی فورسز اور جموں و کشمیر پولیس کے اسپیشل آپریشن گروپ (ایس اوجی) نے مشترکہ تلاشی مہم چلائی۔

ذرائع نے کہا کہ سیکورٹی فورسز کی جانب سے علاقے کا محاصرہ کرنے کے دوران دہشت گردوں نے خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.