the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 16جون(یواین آئی)ہند چین سرحد پر مشرقی لداخ علاقہ میں دونوں افواج کے جوانوں کے درمیان پرتشدد جھڑپ کے پیش نظر وزیردفاع راجناتھ سنگھ نے آج یہاں ایک میٹنگ میں چیف آف ڈفینس اسٹاف جنرل بپن راوت اور آرمی چیف منوج مکند نرونے کے ساتھ صورت حال کا جائزہ لیا ہے۔
فوج نے آج ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ وادی گلوان میں دونوں افواج کے درمیان پیچھے ہٹنے کے عمل کے دوران پیر کی شب پرتشدد جھڑپ پوئی جس میں ایک افسر



اوردوجوان شہید ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق مسٹر سنگھ نے فوج کی سینئر قیادت سے جھڑپ کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کی اور آگے کے منصوبے پر تبادلہ خیال کیا۔میٹنگ میں اس واقعہ کے بعد پیدا صورت حال سے متعلق تمام پہلووں پر بات چیت کی گئی۔
فوج نے واضح کیا کے کہ جھڑپ میں دونوں اطراف کے فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔لیکن انہوں نے چینی فوجیوں کے ہلاک ہونے کی تعداد کے تعلق سے کچھ نہیں کہا ہے۔فورس نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ جھڑپ کے دوران فائرنگ نہیں ہوئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.