: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/20ڈسمبر(ایجنسی) بنارس ہندو یونیورسٹی (بی ایچ او) میں ایک بار پھر سے حالات کشیدہ ہوگئے ہیں. نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق بی ایچ یو کے طالب علم رہنما اشتوش کی گرفتاری کے خلاف احتجاج میں طالب علموں کے ساتھ پولیس کا
تصادم ہوگیا. اس دوران طالب علموں گاڑیوں کو آگ کے حوالے کردیا . مظاہرین نے کیمپس کے اندر واقع اے ٹی ایم کو بھی توڑدیا. کیمپس میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے بھی توڑدیے. حالات بگڑنے پر بی ایچ یو کیمپس میں بھاری تعداد میں پولیس کو تعینات کیا گیا ہے.