: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
راجستھان میں اجمیر شریف درگاہ میں اتوار کو زائرین اور اہلکاروں کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ لوگ صوفی بزرگ خواجہ معین
الدین چشتی کی درگاہ پر 'عرس' میں شرکت کے دوران لڑائی کرنے لگے اور ایک دوسرے کو مارتے ہو نظر آیۓ۔ مبینہ طور پر یہ لڑائی اس وقت شروع ہوئی جب درگاہ انتظامیہ نے بریلوی فرقے کی طرف سے بعض آیات اور نعروں پر اعتراض کیا۔