the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 6 جنوری (یو این آئی)کانگریس نے شہریت ترمیمی قانون کو امتیازی اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو اسے تین ممالک کے چھ برادری تک محدود رکھنے اور مسلمانوں کے ساتھ ہی سری لنکا کے ہندوؤں اوربھوٹان کے عیسائیوں کو اس میں شامل نہیں کرنے کی وجہ بتانی چاہئے کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر مالیات پی چدمبرم نے پیر کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقد خصوصی نامہ نگاروں کی کانفرنس میں کہا ہے کہ شہریت ترمیمی قانون میں



افغانستان، پاکستان اور بنگلہ دیش کے اقلیتی ہندوں،عیسائیوں، بودھ، سکھ، جین اور پارسی برادری کے لوگوںکو شامل کیا گیا ہے۔
حکومت کے پاس اس سوال کا جواب نہیں ہے کہ سری لنکا کے اقلیتی تمل ہندوؤں اور بھوٹان کے اقلیتی عیسائی برادری کے لوگوں کو کیوں چھوڑا گیا ہے۔
انہوںنے کہا کہ پناہ گزینوںکے مسائل کا جواب شہریت ترمیمی قانون لانا بالکل نہیں ہے۔ اس بحران کے حل کے لئے انسانی نظریہ سے کام کرنا ہے اور ایسا قانون بنانا ہے جس میں سب کے لئے برابر کی جگہ ہو۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.