: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چین نے منگل کے روز پنجاب کے ضلع میانوالی میں چشمہ کے مقام پر 1200 میگاواٹ کا جوہری پاور پلانٹ لگانے کے لیے نقدی کی کمی کا شکار پاکستان کے ساتھ ایک
معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اس معاہدے کو دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے اقتصادی تعاون کی علامت قرار دیا، جو ہر موسم کے اتحادی رہے ہیں، اور منصوبے کو بلا تاخیر مکمل کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔