the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بیجنگ ،3 فروری (اسپوتنك) چین میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 57 افراد موت ہوئی اور اس کے ساتھ ہی یہاں اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 361 ہو گئی ہے ۔
چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے یہ معلومات دی ہے ۔ کمیشن کی طرف سے جاری کئے گئے نئے اعداد و شمار کے مطابق 2،103 مزید لوگوں میں کورونا



وائرس پایا گیا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی چین میں کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 17،205 ہو گئی ہے، جبکہ 21،558 مشتبہ مریضوں کی طبی جانچ کی جا رہی ہے ۔ واضح رہے کہ پر کورونا وائرس کا پہلا معاملہ گزشتہ سال دسمبر کے آخر میں چین کے صوبہ ووہان میں سامنے آیا تھا۔ اس وقت میں یہ 20 سے زائد ممالک میں پھیل چکا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.