the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تلنگانہ یکم فروری 2026 (اعتماد نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی اپنے امریکہ اور سوئٹزرلینڈ کے کامیاب دورہ کے بعد اتوار کو حیدرآباد واپس پہنچ گئے ہیں۔انہوں نے امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی میں 21 ویں صدی کی قیادت کا خصوصی کورس مکمل کیا اور ریاست کے لئے بڑے پیمانہ پر سرمایہ کاری کے معاہدہ بھی کئے۔



حیدرآباد واپسی کے فوراً بعد وہ بلدی انتخابات کی مہم اور دیگر سرکاری امور کا جائزہ لیں گے۔اپنے اس دورہ کے دوران چیف منسٹر نے پہلے ڈاوس  میں ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں شرکت کی اور اس کے بعد امریکہ میں ہارورڈ یونیورسٹی کے کینڈی اسکول سے 21 ویں صدی کی قیادت میں ایگزیکٹو ایجوکیشن سرٹیفکیٹ پروگرام مکمل کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.