the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

حیدرآباد شہر میں HYDRAکے ذریعہ کی گئی انہدامیوں کے درمیان، تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے11 ستمبر بروز چہارشنبہ موسی ندی کے کنارے رہنے والوں سے 2BHK مکانات دینے  کا وعدہ کیا۔ وزیر اعلیٰ نے ان لوگوں پر بھی زور دیا جنہوں نے فل ٹینک لیول یا جھیلوں کے بفر زون میں اراضی پر قبضہ کر رکھا ہے، ان کوآگاہ کیا کہ وہ رضاکارانہ طور پر خالی کر دیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایف ٹی ایل یا بفر زونز پر



تمام تجاوزات کو ہائیڈرا کے ذریعے مسمار کیا جائے گا۔ تلنگانہ پولیس اکیڈمی میں ایس آئی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے دوران خطاب کرتے ہوئے ریونت ریڈی نے کہا کہ موسی ندی کے کنارے 11,000 غریب باشندوں کو 2BHK مکانات ملیں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام نہ صرف دریا کے FTL اور بفر زون کو صاف کرے گا بلکہ اس بات کو بھی یقینی بنائے گا کہ موسیٰ  ندی کے حدود میں رہنے والوں کو ہر مون سون کے موسم میں شدید بارشوں کے بارے میں فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.