the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے

چیف منسٹر ریونت ریڈی اور بالی ووڈ کے سوپر اسٹار سلمان خان ہفتہ کی رات حیدرآباد کے گچی باؤلی میں ایک ہی اسٹیج پر جلوہ گر ہوئے۔ جی ایم سی بالایوگی ایتھلیٹک اسٹیڈیم میں انڈین سوپر کراس ریسنگ لیگ سیزن-2 کا شاندار آغاز ہوا جس میں چیف منسٹر ریونت ریڈی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، جبکہ سلمان خان بھی خصوصی طور پر اس تقریب میں شریک رہے۔اس دوران چیف منسٹر ریونت ریڈی



اور سلمان خان نے گرمجوشی کے ساتھ مصافحہ  اور گلے مل کر  ایک دوسرے کا خیرمقدم کیا، جس نے ہزاروں شائقین کو جوش سے بھر دیا۔ دونوں کی ملاقات کے لمحے کی تصاویر اور ویڈیوز تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں اور مداح ان کی تعریفوں کے پل باندھ رہے ہیں۔ تقریب میں وزیر انڈسٹریش سری دھر بابو سمیت کئی اہم شخصیات موجود تھیں، جبکہ اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ کی چمک دمک سے اسٹیڈیم کا ماحول  تبدیل ہوگیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.