: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 15مارچ (یواین آئی) وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کوکل رات فرش پر گرنے کی وجہ سے سر میں چوٹ آگئی تھی ان کی رہائش گا ہ کے باہر صبح سے ہی لوگوں کی آمدورفت کا سلسلہ جاری ہے بڑے پیمانے پر سیاست داں اور اہم شخصیات
وزیر اعلیٰ کو دیکھنے کیلئے آرہی ہیں وہ گھر پر ہیں ڈاکٹروں نے انہیں اپنی نگرانی میں رکھا ہے ان کی پیشانی اور ناک پر کل چار ٹانکے آئے ہیں شوگر بڑھنے کی وجہ سے جمعرات کو گھر پر گرنے کے بعد وزیر اعلیٰ کے ماتھے پر چوٹ آئی۔