: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے ہفتہ کو تیلگو فلم انڈسٹری کے 69 ویں نیشنل فلم ایوارڈز میں قومی اعزازات کی بھرپور فصل حاصل کرنے پر خوشی کا اظہار
کیا۔
انہوں نے ٹالی ووڈ اسٹار الو ارجن کو مبارکباد دی، جنہوں نے بہترین اداکار کے طور پر اپنا پہلا قومی ایوارڈ حاصل کیا۔ چیف منسٹر نے کہا کہ یہ ایک قابل فخر لمحہ ہے کہ ایک تلگو ہیرو کو گزشتہ 60 سالوں میں پہلی بار یہ اعزاز ملا ہے۔