the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد29اکتوبر(یواین آئی)تلنگانہ حکومت کا باوقاردھرانی پور ٹل جو ریاست میں اراضیات کے تمام ریکارڈس تک رسائی کے لئے واحد پلیٹ فارم ہے کا افتتاح وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے میڑچل ملکاجگری ضلع کے مودوچنتلاپلی گاوں میں منعقدہ ایک



تقریب میں کیا۔
مسٹرراو نے بٹن دباتے ہوئے اس پورٹل کا رسمی افتتاح کیا۔
دھرانی پورٹل کے افتتاح سے اراضیات کے رجسٹریشن کا احیا ہوگیا جو ریونیو اڈمنسٹریشن میں اہم اصلاحات لانے کے لئے اسمبلی میں بلز کی منظوری کے بعد معطل کردی گئی تھیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.