the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی ،18اکتوبر(یواین آئی)سپریم کورٹ نے آئی این ایکس میڈیا معاملہ میں سابق مرکزی وزیرخزانہ پی چدمبرم کی ضمانت کی عرضی پر جمعہ کو فیصلہ محفوظ کرلیا جسٹس آر بھانومتی کی صدارت والی بنچ نے عرضی گزار اور مرکزی مرکزی تفتیشی بیورو کی دلیلیں سننے کے



بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔
مسٹر چدمبرم کی طرف سے سینئروکیل کپل سبل اور ابھیشیک منو سنگھوی نے اور سی بی آئی کی طرف سے سالیسیٹر جنرل تشار مہتہ نے دلیلیں پیش کیںسابق مرکزی وزیر نے دہلی ہائی کورٹ کے ذریعہ ضمانت کی عرضی خارج کیے جانے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیاتھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.