: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی۔۔۔۔بی جے پی کے سینیئر رہنما اور مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے ملک میں جاری بینک گھپلوں کے تناظر میں یو پی اے
حکومت پرالزام لگاتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے 16مئی 2014کو 7کمپنیوں کو گولڈ اسکیم میں داخل کیا ۔ ان میں ایک کمپنی گیتانجلی بھی تھی۔ انہوں نے چدمبرم سے سوال کیا کہ کس دباؤ کے تحت انہوں نے ان کمپنیوں کو قانون سے بالا ہوکر فائدہ پہنچایا؟۔