the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 20 نومبر (یو این آئی) صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے آج یہاں چھتیس گڑھ کو صفائی کا ایوارڈ پیش کیا، جو ملک کی صاف ستھری ریاستوں کے زمرے میں سرفہرست آئی ہے۔
چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل نے وگیان بھون میں منعقدہ 'سوچھ امرت مہوتسو' میں صدر جمہوریہ سے یہ ایوارڈ موصول کیا۔ اس پروگرام میں ہاؤسنگ اور شہری امور کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری اور مرکزی وزیر مملکت کوشل کشور بھی موجود



تھے۔ ان کے علاوہ چھتیس گڑھ کے شہری ترقیات کے وزیر شیو کمار ڈہریا، ایڈیشنل چیف سکریٹری سبرت ساہو، ہاؤسنگ کمشنر ایم گیتا اور سوچھ بھارت مشن کے ڈائریکٹر سومل رنجن چوبے بھی تقریب میں موجود تھے۔
تقریب میں چھتیس گڑھ کے سب سے زیادہ 67 شہری اداروں کو بھی اپنی بہترین کارکردگی کے لیے مختلف زمروں میں ایوارڈوں سے نوازا گیا۔ اعزاز پانے والے اداروں کی تعداد کے لحاظ سے ریاست میں شہری اداروں کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.