the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جموں ، 14 اپریل (یو ا ین آئی) جموں وکشمیر کی کابینہ سے مستعفی ہونے والے بی جے پی لیڈر چودھری لال سنگھ نے کہا کہ انہیں اپنے سیاسی کیریئر میں کئی بار مصیبتیں جھیلنی پڑی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میرے بارے میں پورے ملک میں ایک غلط تاثر پیدا کیا گیا اور ملکی



عوام کو مطمئن کرنے کے لئے ہی میں نے کابینہ سے استعفیٰ دیا ہے۔

بتادیں کہ ریاستی پی ڈی پی بی جے پی مخلوط حکومت میں شامل دو بھاجپا وزراء چندر پرکاش گنگا اور چودھری لال سنگھ نے گذشتہ شام اپنے استعفیٰ نامے پارٹی کے ریاستی صدر ست شرما کو سونپ دیے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.