: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 12جون(یواین آئی)تلگو دیشم پارٹی کے سربراہ این چندرابابو نائیڈو نے آندھرا پردیش کے وزیراعلی کے طور پر حلف لیا وزیر اعظم نریندر مودی، سابق نائب صدرجمہوریہ وینکیانائیڈو، امیت شاہ، جے پی نڈا، نتن
گڈکری، بنڈی سنجے، کشن ریڈی، رام داس اٹھاولے،ا ین سی پی لیڈرپرافل پٹیل، اداکار رجنی کانت،سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس این وی رمنا،سابق گورنر تلنگانہ تمیلی سائی سوندراراجن اور کئی دیگر افرادنے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔