the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
امراوتی/14مئی(ایجنسی) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں پیر کے روز ایک بار پھر بڑھ گئی ہیں. بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان آندھرا پردیش کے وزیر اعلی این. چندرابابو نائیڈو نے مرکزی حکومت سے پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی کم کرنے کی مانگ کی ہے، انہوں نے اس کے لیے پٹرولیم وزیر دھرمیندر



پردھان کو ایک خط لکھا.

4 مئی کو لکھے خط میں نائیڈو نے لکھا ہے کہ مرکز نے عالمی پیمانہ پر تیل کی قیمت میں نرمی کا فائدہ اٹھانے کے ارادے سے نومبر 2014 سے جنوری 2016 کے درمیان پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیوٹی میں نو بار اضافہ کیا ہے، اسکے بعد پیچھلے سال اکٹوبر میں صرف دو روپے ڈیوٹی کم کیا گیا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.