: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شملہ/20اکتوبر(ایجنسی) ہماچل پردیش کے چمبا قصبے کو پنجاب کے پٹھان کوٹ سے جوڑنے والا کنکریٹ سے بنا پل گر گیا ہے، جس میں کم از کم چھ افراد زخمی ہوگئے ہیں. چمبا
- پٹھان کوٹ نیشنل ہائی وے کے درمیان بنا یہ پل کس وجہ سے گرا، یہ ابھی تک معلوم نہیں ہوپایا ہے. یہ ڈبل لائن پل چنبا سے 6 کلومیٹر اور شملا سے 450 کلو میٹرکی دوری پر پرلے میں ہے.