the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،3 فروری (یواین آئی) راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم ونکیا نائیڈو نے ایوان میں ممبران کو موبائل فون کا استعمال نہ کرنے کی تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ اسے ایوان کی توہین سمجھا جائے گا بدھ کی صبح ایوان کی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے مسٹر نائیڈو نے ایوان کے ممبروں کو بتایا کہ ایوان میں موبائل فون کا استعمال نہیں کیا جانا چاہئے۔ انہوں نے افسوس کا اظہار کیا کہ کچھ



ممبران ایوان میں کارروائی کی ویڈیو موبائل فون پر بنا رہے تھے اور اسے سوشل میڈیا پر شیئر کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ایوان میں موبائل فون کا استعمال ممنوع ہے۔
انہوں نےاراکین کو ایوان میں موبائل فون استعمال نہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایوان کے اقدار کے منافی ہے۔ جو ممبر ایسا کرتا ہے اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ ممبر کے اس فعل کو ایوان کی توہین سمجھا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.