the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 7 فروری (ایجنسی) مرکزی حکومت نے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے ساتھ ٹکراؤ کے بعد کولکاتہ کے پولس کمشنر کے ساتھ دھرنے پر بیٹھنے والے مغربی بنگال کیڈر کے انڈین پولس سروس کے پانچ افسران کے طرز عمل کو غیر مناسب پایا ہے اور وہ ان کے تمغے اور اعزازات واپس لے سکتی ہے۔ 

وزارت داخلہ کے اعلی سطح کے ذرائع کے مطابق مرکز ان افسران کے نام ڈیپوٹیشن کے پینل سے ہٹا سکتی ہے اور ان پر مرکزی حکومت میں خدمات دینے کے معاملے میں کچھ وقت کی پابندی بھی لگائی جا



سکتی ہے۔ 


ذرائع کے مطابق جن افسران کے خلاف یہ کارروائی کی جائے گی ان میں مغربی بنگال کے پولس ڈائریکٹر جنرل ویریندر، مغربی بنگال پولس کے ڈائریکٹر (سکیورٹی) ونیت کمار گويل، مغربی بنگال کے ایڈیشنل پولس ڈائریکٹر جنرل (قانون) انوج شرما، ودھان نگر کے پولس کمشنر انوج شرما اور کولکاتہ کے ایڈیشنل پولس کمشنر -III سوپرتم سرکار شامل ہيں۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے مغربی بنگال حکومت سے ان افسران کے خلاف آل انڈیا سروس کی شرائط اور ضوابط کے تحت کارروائی کرنے کو بھی کہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.