ذرائع:
دسہرہ کے موقع پر مرکزی حکومت کے ملازمین کے لئے خوشخبری ہے۔ مرکزی کابینہ نے اہم فیصلہ لیتے ہوئے مرکزی سرکاری ملازمین کا ڈی اے
میں 3 فیصد اضافہ کی منظوری دی ہے۔ یہ اضافہ یکم جولائی سے نافذ العمل ہوگا، جس سے تقریباً 49.2 لاکھ ملازمین مستفید ہوں گے۔اسی دوران، کابینہ نے 57 نئے مرکزی یونیورسٹیوں کے قیام کی بھی منظوری دی ہے۔