: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 جون (یو این آئی) مرکزی حکومت اگلے ڈیڑھ سال میں مختلف محکموں میں 10 لاکھ لوگوں کی تقرری کرے گی ۔
وزیر اعظم کے دفتر نے آج یہاں بتایا کہ
وزیراعظم نریندرمودی نے تمام وزارتوں اور محکموں میں انسانی وسائل کا جامع جائزہ لیا ہے اور فیصلہ کیا ہے کہ اگلے ڈیڑھ سال میں مشن موڈ میں 10 لاکھ لوگوں کی تقرری کی جائے گی ۔