: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مرکزی حکومت نے واضح کیا ہے کہ راشن کارڈ میں درج ہر فرد کے لیے ای-کے وائی سی (e-KYC) کو لازمیقرار دیا گیا ہے۔ حکومت نے انتباہ دیا ہے کہ اگر راشن کارڈ میں درج کسی ایک رکن نے بھی ای-کے وائی سی مکمل نہیں کیا یا مسلسل چھ ماہ
تک راشن (چاول) حاصل نہیں کیا تو ایسا راشن کارڈ منسوخ کر دیا جائے گا۔ مزید یہ کہ نئے راشن کارڈ حاصل کرنے والے خاندانوں کے لیے بھی ای-کے وائی سی کروانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔حکومت کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ راشن صرف مستحق اور حقیقی مستفیدین تک ہی پہنچے۔