the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جےپور، یکم اپریل (یو این آئی) راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نےمرکزی حکومت پر ریاستوں کو معاشی طور پر کمزور کرنےکا الزام عائد کرتےہوئے کہا ہےکہ مرکز سےریاستوں کو ملنے والا حصہ کافی کم ہو گیا ہے، وہیں اشیاء اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی)



میں ریاستوں کو پورا حصہ بھی نہیں مل رہا ہے۔

مسٹر گہلوت نے آج سوشل میڈیا کےذریعے یہ اظہار خیال کیا۔
انہوں نےکہا کہ ایک طرف وزیراعظم کوآپریٹو فیڈرل ازم کی بات کرتے ہیں دوسری جانب ریاستوں کو معاشی طور پر کمزور کیا جا رہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.