: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی (18 اپریل 2026) مرکزی حکومت نے اپنے ملازمین اور پنشنرس کے لیے راحت کا اعلان کرتے ہوئے مہنگائی بھتہ (ڈی اے) میں 2 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جسے کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔ یہ اضافہ
بڑھتی مہنگائی کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ عام طور پر حکومت سال میں دو بار، جنوری اور جولائی میں ڈی اے میں ترمیم کرتی ہے، تاہم اس بار اعلان میں تاخیر پر ملازمین کی جانب سے تشویش ظاہر کی جا رہی تھی۔