ذرائع:
مرکزی حکومت نے تلنگانہ کیڈر کے لئے چار نئے آئی پی ایس عہدیداروں کو الاٹ کیا ہے۔ ان میں مدھیہ پردیش سے عائشہ فاطمہ، مہاراشٹرا
سے سوهَم سنیل، راجستھان سے منیشا نہرا اور جھارکھنڈ سے راہول کانت شامل ہیں۔ اسی دوران تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے ابھیجیت پانڈے کو منی پور کیڈر اور ایس دیپتی چوہان کو اتر پردیش کیڈر دیا گیا ہے۔