the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد26اپریل(یواین آئی) حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ و صدر کل مجلس اتحاد المسلمین نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ملک کے تمام شہریوں کے لئے کورونا کا مفت ٹیکہ فراہم کرے۔
انہوں نے



حکومت سے یہ بھی مطالبہ کیا کہ کوویڈ19کے علاج کے لئے استعمال ہونے والے انجکشن اور دیگر وائلس پر جی ایس ٹی کو معاف کرے۔
انہوں نے کہا کہ عوامی رقم کا،اس اہم وقت میں شہریوں کے لئے استعمال کیاجانا چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.