the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 18 جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منگل کے روز مرکزی حکومت سے کہا کہ بھوک اورسوئےتغذیہ سے نمٹنے کے لیے کمیونٹی کچن کی ایک ماڈل اسکیم تیار کی جانی چاہئے اور ریاستی حکومتوں پر اسے اپنے مقامی ماحول کے مطابق لاگو کرنے کے لئے چھوڑ دینا چاہئے چیف جسٹس این وی رمنا کی سربراہی والی بینچ نے بھوک اور سوئےتغذیہ کے پیش نظر غذائیت سے بھرپور کھانا دستیاب کرانے کے



لیے ملک بھر میں سبسڈی والی کینٹین قائم کرنے کا مطالبہ کرنے والی مفاد عامہ کی عرضی پرسماعت دوران حکومت سے ماڈل اسکیم تیار کرنے کو کہا ۔
سپریم کورٹ نے کرناٹک حکومت کی جانب سے شروع کی گئی ’اندرا کینٹین‘ اسکیم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ریاستوں کو مقامی کھانے کی عادات کے مطابق ماڈل اسکیم میں تبدیلی کرنا پڑسکتی ہے ۔ ماڈل تیار کرتے وقت اس بات کو بھی مدنظر رکھنا چاہیے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.