the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
تلنگانہ (26 اپریل 2026) تلنگانہ میں مردم شماری کے پہلے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے۔گورنر شیوا پرتاپ شکلا اور وزیر پونم پربھاکر نے سیلف اینیومریشن خود اندراج کے ذریعے اپنی تفصیلات درج کروائیں۔ وزیر نے حکام کی



موجودگی میں مردم شماری میں حصہ لیتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ وہ بھی خود اپنی معلومات درج کریں۔انہوں نے کہا کہ ہر شہری اپنی خاندانی تفصیلات درست طور پر مردم شماری میں شامل کرے تاکہ تلنگانہ اس عمل میں ملک میں نمایاں مقام حاصل کر سکے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.