: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے : سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے بڑا مہربان نہایت رحم والا انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: عطاپور پولیس نے ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے 25 گمشدہ اور چوری شدہ موبائل فونز برآمد کرلیے، جن کی مجموعی مالیت تقریباً 2 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔ پولیس نے سنٹرل ایکوپمنٹ آئیڈینٹی رجسٹر (CEIR) پورٹل کی مدد
سے موبائل فونز کو ٹریک کیا۔ یہ سرکاری پورٹل موبائل فون کے IMEI نمبر کے ذریعے گمشدہ یا چوری شدہ فونز کو بلاک اور ٹریک کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ عطاپور پولیس نے برآمد کیے گئے تمام موبائل فونز ان کے اصل مالکان کے حوالے کردیئے۔