the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

آج بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں آپ کو کیسا لگتا ہے؟

بہت فکر مند
زیادہ متاثر نہیں
کوئی اثر نہیں
ذرائع:

سی بی ایس ای نے نویں اور دسویں جماعت میں تیسری زبان سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ تعلیمی سال 2026-27 سے نویں جماعت میں داخل ہونے والے طلبہ کے لیے تین زبانیں پڑھنا لازمی ہوگا، جن میں دو ہندوستانی زبانیں شامل ہوں گی، جبکہ تیسری زبان کے طور پر غیر ملکی زبان بھی منتخب کی جا سکے



گی۔
بورڈ کے مطابق تیسری زبان کا الگ امتحان نہیں ہوگا، صرف انٹرنل اسیسمنٹ لیا جائے گا۔ اگر کوئی طالب علم اس میں ناکام ہوتا ہے تو حتمی نتائج سے پہلے دوبارہ اسیسمنٹ کا موقع دیا جائے گا۔ موجودہ دسویں جماعت کے طلبہ پر یہ نئی پالیسی لاگو نہیں ہوگی، جبکہ نئے قواعد 2027-28 کے دسویں جماعت کے بیچ سے نافذ ہوں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
http://web.archive.org/web/20260124084930/https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.