the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی، 30 اگست (یو این آئی) مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے منگل کو دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی (آپ) کے لیڈر منیش سسودیا کے پنجاب نیشنل بینک کے لاکر کی تلاشی لی سی بی آئی ذرائع نے بتایا کہ جانچ ایجنسی نے نئی



ایکسائز پالیسی میں مبینہ بے ضابطگیوں کو لے کر بینک کی غازی آباد شاخ کا دورہ کیا تلاشی سے کچھ گھنٹے پہلے مسٹر سسودیا نے ٹویٹ کیا، "سی بی آئی ہمارے بینک لاکر کو دیکھنے آ رہی ہے گزشتہ 19 اگست کو میرے گھر پر 14 گھنٹے کے چھاپوں کے دوران کچھ نہیں ملا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.