the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لکھنو، 16اپریل (یو این آئی)اناو میں عصمت دری اور قتل کے معاملہ کی جانچ کررہی مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) جیل میں بند رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر کے بھائی اتل سنگھ کو ریمانڈ میں لینے کے لئے عدالت جاسکتی



ہے۔

پولیس اور کرائم برانچ کی ٹیم نے ا تل سنگھ عرف جگدیپ سنگھ کو چھ دن پہلے کانپور سے گرفتار کیا تھا۔
تفتیشی ایجنسی اس معاملہ میں بانگرمؤ کے رکن اسمبلی اور اس کے ساتھی ششی سنگھ کو پہلے ہی گرفتار کرچکی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.