the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 15 ستمبر :-سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے ایر سیل میکسس سودا معاملے میں ان کے بیٹے کارتی چدمبرم سے پوچھ گچھ کرنے پر سی بی آئی پر نشانہ لگاتے ہوئے جانچ ایجنسی پر الزام لگایا ہے کہ وہ ان کے بیٹے کو ہراساں کررہی ہے۔
کارتی کوسی بی آئی نے اس معاملے میں پوچھ گچھ کے لئے جمعرات



کو طلب کیا تھا لیکن وہ حاضر نہیں ہوئے تھے۔
کارتی نے پیش ہونے سے انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ خصوصی عدالت نے تمام ملزمین کو الزام سے بری کردیا تھا اور اس معاملے میں جان معطل کردی تھی جب کہ دوسری طرف سی بی آئی نے کارتی کے اس دعوے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ جانچ ابھی چل رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.