the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

باغپت،17اکتوبر:-ضلع کے چھپرولی علاقہ میں لوٹ مار کی مزاحمت کرنے پر بدمعاشوں نے ایک مویشی تاجر کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔
پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ پٹی میدھو کا رہنے والا مویشی تاجر



جے کمار(45)کل شام تقریباً ساڑھے سات بجے شاملی سے موٹر سائیکل سے اپنے گھر جارہاتھا۔
پھگانہ روڈ پر موٹر سائیکل سوار بدمعاشوں نے لوٹ مار کے ارادے سے ان کو روک لیا اور مزاحمت کرنے پر ان کو گولی ماردی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.