the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بھوپال،2جنوری:- کانگریس رکن اسمبلی ہیمنت کٹارے کے خلاف یہاں پولیس نے ایک لڑکی کی شکایت پر عصمت دری کا معاملہ درج کرلیا ہے۔
اس کے علاوہ لڑکی کی ماں کی شکایت پر رکن اسمبلی اور ان کے ساتھیوں کے خلاف اغوا کا معاملہ بھی درج ہوا



ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق جیل میں بند لڑکی کی جیل سے باضابطہ طریقہ سے موصول تحریری شکایت کی بنیاد پر ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس (ڈی آئی جی) دھرمیندر چودھری کی ہدایت پر کل رات خواتین تھانہ میں عصمت دری کا معاملہ درج کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.