the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تامل ناڈو/6نومبر(ایجنسی) تامل ناڈو کے وزیراعلی کا متنازعہ کارٹون بنانے والے کارٹونسٹ جی بالا (بالاکرشنا) کو چنئی پولیس نے گرفتار کیا ہے. جی. بالا نے تامل ناڈو کی حکمران اور وزیر اعلی ای کے پالناسامی پر تنقید کرتے ہوئے ایک



متنازعہ کارٹون بنا دیا. کارٹون میں ایک بچہ جل رہا ہے، اور اسکے چاروں طرف وزیرالعی پولیس کمشنر اور کلکٹر ننگے کھڑے ہیں اور نوٹوں کے بنڈلوں کوانہوں نے اپنے انڈرویر کے جگہ پر استعمال کیا ہے.

اس کارٹون کو انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پر شیئر اور تیزی سے وائرل ہو گیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.