: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 22 اگست (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیرانفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راؤ نے دوٹوک انداز میں واضح کیا کہ مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ کی جانب سے وزیراعلی کے
چندرشیکھر راؤ کو مخالف کسان قرار دیا جانا اس صدی کا لطیفہ ہے- گذشتہ روز ضلع نلگنڈہ کے منوگوڑہ میں بی جے پی کے جلسہ کے دوران امیت شاہ نے چندرشیکھر راؤ کو مخالف کسان قرار دیا تھا-